شجر کافور

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ریحان الکافور.... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ریحان الکافور.... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے۔